نواب شاہ، زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6افراد جاں بحق، 6زخمی
نواب شاہ(انتخاب نیوز)نواب شاہ کے گاﺅں حاجی واحد بخش ڈاہری میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے 6افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 6زخمی ہو گئے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


