نیشنل پارٹی کے وفد کی ایمل ولی سے ملاقات،والدہ کی وفات پر تعزیت
پشاور (انتخاب نیوز) صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سیکرٹری جنرل نیشنل پارٹی جان بلیدی، ایم این اے نیشنل پارٹی پھلین بلوچ، صوبائی صدر نیشنل پارٹی پختونخوا وحدت ڈاکٹر سرفراز،تیمور کمال،نظام باچہ اور دیگر ولی باغ میں انکی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
Load/Hide Comments


