وڈھ، خان محمد مینگل نے بطور نو منتخب چیئرمین میونسپل کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا
وڈھ(نمائندہ انتخاب) نومنتخب چئیرمین میونسپل کمیٹی وڈھ خان محمد مینگل نے باقاعدہ چارج سنبھال کر کام کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چارج اس موقع پر وڈھ کے کونسلران اور وائس چئیرمین ملاقات کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments


