بلوچستان سینیٹ انتخابات ، انوار الحق کاکڑ سمیت 7امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی جنرل نشستوں کیلئے 7 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ان میں ، جمعیت علماءاسلام کے احمد خان ، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، نیشنل پارٹی کے جان محمد، پیپلز پارٹی کے سردار الحج محمد عمر گورگیج، آزاد امیدوار انوار الحق اور ن لیگ کے سیدال خان اور شاہزیب دورانی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں