پشاور میں رقم کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3 افراد قتل، ایک زخمی
پشاور (انتخاب نیوز) پشاور کے تھانا خزانہ کی حدود میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رقم کے تنازعہ پر پیش آیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


