میرانشاہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر قتل

پشاور (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے میں سی ٹی ڈی کے سب انسپکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے سب انسپکٹر کو قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں