وزیر اعظم کل سعودی عرب جائیں گے، ریکوڈک پر 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے، سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق دورے میں مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کو حتمی شکل دی جائے گی، ریکوڈک پر سعودیہ کی 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم پاکستان سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں