پشین، ایمبو لینس اور کار میں ٹکر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: ضلع پشین کے علا قے ایمبو لینس اور کار میں ٹکر ایک شخص جاں متعدد زخمی لیو یز کے مطا بق بد ھ کو پشین کے علاقے سر انان میں شا دیز ئی کے قر یب ایمبو لینس اور گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے لیو یز نے لا ش اور زخمیوں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروئی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں