کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ، دو پولٹری ورکرز جاں بحق
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ کا واقعہ ، ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق واقعہ میں جاں بحق دونوں افراد پولٹری کا کام کرتے تھے، جائے وقعہ کے قریب کمپنی سے گاڑی میں رقم لیکر نکلے تھے، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے تعاقب کے بعد گاڑی پر فائرنگ کی، انہوں نے مزید بتایا کہ ملزما ن گاڑی کی پچھلی سیٹ پر موجود رقم لے کر فرار ہو گئے ۔
Load/Hide Comments


