پنجاب سے اغوا خاتون 10سال بعد 3بچوں سمیت سندھ سے بازیاب

نواب شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب سے اغوا ہونے والی خاتون کو پولیس نے 10سال بعد 3بچوں سمیت سندھ کے ضلع نواب شاہ سے بازیاب کر لیا گیا، پولیس حکام کے مطابق اغوا کرنے والے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق مغوی خاتون کو 10سال قبل پنجاب سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے بتایا کہ قاضی احمد کے رہائشی ملزم نے خاتون کو اغوا کاروں سے خریدا تھا، قاضی احمد پولیس کا کہنا تھا کہ مغوی خاتون کے 10سال میں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں