صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو سہہ پہر 4 بجے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں