اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کر دیے گئے، محکمہ قانون نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق صدر نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کر دیا، حلف لینے کے بعد جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں