گوادر شاہی بازار میں مکان کی دیوار گر گئی، ملبے تلے دبے تین افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
گوادر(انتخاب نیوز)بلوچستان کے ضلع گوادر شاہی بازار میں مکان کی خستہ حال دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں تین افراد ملبے تلے دب گئے، تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے سول انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ ریسکیو آپریشن کر کے ملبے تلے دبے تمام افراد کو بحفاظت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


