مچھ، بولان و گردونواح میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب ، کچے مکانات منہدم

بولان(نمائندہ انتخاب)مچھ، بولان وگردنواح میں گرج چمک کیساتھ شدید موسلادھار بارش کا سلسلہ بدستور جاری ،بارشوں کے باعث بولان قومی شاہراہ کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، کچے مکانات منہدم ۔تفصیلات کے مطابق کچھی انتظامیہ نے موسلادھار بارشوں کے پیش نظر بولان کی تفریحی مقامات پر پکنک پر پابندی عائد کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں