کچے میں کارروائی، 6افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا، پولیس
کنڈھ کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمور پولیس کی درانی مھر کچے میں کارروائی، پولیس کے مطابق شادی کرنے کے جھانسے میں 6افراد کچے میں جا رہے تھے ۔ ایس ایس پی بشیر بروھی نے بتایا کہ 6افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا،
Load/Hide Comments


