پنجگور، کارلفٹر گروہ کے دو کارندے گرفتار، مسروقہ گاڑیاں برآمد

پنجگور:پنجگور پولیس کی کارروائی کارلفٹر گروہ کے دو کارندے گرفتار چھینی گئی پک اپ ڈبل کیبن گاڑی برآمد گرفتار ملزمان کے انکشافات کے بعد مزید گرفتاریاں متوقع تفصیلات کے مطابق ایس پی پنجگور حنیف بلوچ کی ہدایت پر وشبود پولیس تھانہ کے ایس ایچ او جاوید بلوچ نے کارروائی کرتے ہوئے وشبود سے چھینی گئی پک اپ گاڑی کو برآمد کرکے کارلفٹر گروہ کے 2 کارندوں کو بھی گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان کی نشاندہی اور انکشافات کے بعد کارلفٹر گینگ کے سرغنہ اور دیگر کی گرفتاری کے لییچھاپہ مارکارروائیاں جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں