ایچ ڈی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

کوئٹہ:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی انٹراپارٹی انتخابات کے معاملہ کوسماعت کیلئے مقررکردیا۔چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی بینچ سماعت کرے گا،بینچ فیصل واوڈادہری شہریت کیس سے متعلق درخواستوں کو20جولائی کوسماعت کیلئے مقررکردیاہے،الیکشن کمیشن کی عدالتی کارروائی 20 جولائی سے شروع ہوگی،الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن میں عدالتی کارروائی ایک ماہ بعد دوبارہ شروع کرنیکا فیصلہ کیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں