نوکنڈی، آر سی ڈی شاہراہ پر ایک شخص کی لاش برآمد

نوکنڈی (نامہ نگار)نوکنڈی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر ایک شخص کی لاش برآمد ، لیویز کے مطابق لاش گزشتہ رات آر سی ڈی شاہراہ نوکنڈی کے قریب لا کر رکھی ہے جسے شناخت کیلئے آر ایچ سی میں منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں