گھوٹکی، پولیس چوکی پر حملہ، دو اہلکار اسلحے سمیت اغوا ، ایک جاں بحق

گھوٹکی کے علاقے آندل سندرانی میں ڈاکوﺅں کا پولیس چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا، تفصیلات کے مطابق مقابلے کے دوران ڈاکو دو پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغوا کر کے لے گئے جبکہ مزید نفری طلب کر کے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری کر دی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں