خضدار میں بم دھماکے اور فائرنگ، پولیس افسر زخمی

خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار جھالاوان کمپلیکس کے ایریا میں بم دھماکہ دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیاہے پولیس کے مطابق پولیس سی آئی اے کے انچارج مقبول احمد موسیانی زخمی ہوگئے ہیں دھماکہ کے بعد گاڑی میں سوارپولیس اہلکاروں نے فائرنگ کردی ہے دھماکہ میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچایا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں