اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر حملے کی کوشش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قافلے پر حملے کی کوشش۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے قافلے پر حملہ کرنے کی کوشش کرنیوالا اسرائیلی شخص گرفتار کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں