سی ایس ایس پاس امیدواران کی چیف جسٹس بلوچستان سے ملاقات

کوئٹہ (یو این اے) عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے سی ایس اسی امتحان 2023میں صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تمام کامیاب امیدواران کو عدالت عالیہ بلوچستان میں چائے پر مدعو کیا اور انہیں ان کی کامیابی پر مبارک باد دی اور مستقبل میں سرورس کے قواعد اوضوابط کے حوالے سے رہنما بھی کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا جس پر کامیاب امیدوارن نے چیف جسٹس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں