کوئلہ پھاٹک کوئٹہ میں دکاندار نے تربوز سڑک پر پھینک دیے، ویڈیو وائرل
کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ سے تربوز سڑک پر پھینکنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطالب کوئلہ پھاٹک کے قریب تربوز بیچنے والے شخص نے اپنے تربوز سڑک پر پھینکنا شروع کر دیے جس کے باعث سڑک پر تربوز سے پھٹنے یا ٹوٹنے سے گندگی پھیل گئی۔ علاوہ ازیں تاہم تربوز سڑک پر پھینکنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔
Load/Hide Comments


