تربت میں بی این پی رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر بم حملہ

تربت (انتخاب نیوز) سید احسان شاہ کے گھر پر بم حملہ۔ بی این پی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ کے گھر کے پچھلی طرف سے دستی بم پھینکا گیا ہے جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ہے دھماکہ سے ایک گاڑی اور بجلی کے تاروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں