دالبندین میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

دالبندین (آن لائن) دالبندین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین فیصل کالونی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا لاش کو ہسپتال منتقل کرکے مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں