گوادر میں قتل ساتوں مزدوروں ایک ہی خاندان تعلق کبیر والا سے تھا

کوئٹہ (یو این اے) گوادر کے نواحی علاقے سربندن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ساتوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ مقتولین میں چودہ سالہ عدنان مقبول کبیر والا کا رہائشی تھا۔ 14 سالہ عدنان مقبول کا تعلق کبیر والا کے علاقے چوپرہٹہ سے تھا۔ وہ مزدوری کرنے کی غرض سے گوادار میں مقیم تھا۔گوادر میں گزشتہ روز نامعلوم ملزمان سات غیر مقامی مزدوروں کو اس وقت قتل کردیا تھا جب وہ سوئے ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں