پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور میں نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والی سیاسی اور سماجی شخصیت میر بالاچ خان پر مسلح افراد نے فائرنگ جس سے میر بالاچ خان کے بائیں پیر پر دو گولیاں لگیں جنہں زخمی حالت میں کراچی ریفر کردیا گیا، جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں