زیدی سے سربریدہ لاش برآمد

خضدار (نماٸندہ خصوصی) زیدی سے سر بریدہ نعش برآمد تقصیلات کے مطابق نعش گاڑی میں پائی گئی جسے تیزدھار آلہ سے گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا تھا جن کی شناخت شعیب احمد ولد احمد قوم محمد حسنی ساکن گزگی سے ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں