پنجگور کے دو نوجوان ڈیڑھ سال بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور کے دو نوجوان عارف اور افضل بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان ڈیڑھ سال قبل لاپتا ہوئے تھے جو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں