پنجگور میں مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے پھل آباد میں نامعلوم مسلحہ افراد کا لیویز فورس کی چیک پوسٹ پر حملہ ۔ ذرائع کے مطابق پنجگور کے سب تحصیل پروم کے علاقے پھل آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ ایمونیشن موٹر سائیکل اور گاڑی چھین لی اور کامیابی سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں