لائیو خبریں پڑھتے ہوئے خاتون نیوز کاسٹر کا دانت ٹوٹ گیا

کیف: یوکرائنی خاتون نیوز کاسٹر کے لائیو خبریں پڑھنے کے دوران سامنے والا دانت ٹوٹ کر گرنے ہی والا تھا کہ انہوں نے بڑی مہارت کے ساتھ دانت کو ایسے چھپایا کہ دیکھنے والوں کو شک تک نہ گزرا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوز کاسٹر ماریکا پڈالکو ٹی وی پر لائیو نیوز پڑھ رہی تھیں اور ان کے ہاتھوں میں خبروں کے کچھ صفحے موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں