نامعلوم افراد پانچ لاکھ مالیت کا لیزر کمپیوٹر پرنٹر چوری کرکے فرار
ٹنڈو محمد خان(این این آئی)ٹنڈو محمد خان روڈ پر دتا واہ اسٹاپ کے قریب زمیندار جمن میندو کے زرعی زمین سے نامعلوم چوروں نے پانچ لاکھ مالیت کا لیزر کمپیوٹرپرنٹر مبینہ طور پر چوری کر کے فرار ہو گئے جبکہ واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


