تربت، ایس ڈی او پبلک ہیلتھ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ڈی او پبلک ہیلتھ نے خودکشی کرلی ،تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی نے تربت میں خودکشی کرلی۔خبر کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی شھاب الدین ولد دین محمد بلوچ نے اپنے گھر آپسر کہدہ یوسف محلہ تربت میں خودکشی کرلی۔تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں