پنجگور،رہزنوں نے کاروباری شخصیت کو لوٹ لیا

پنجگور: پنجگور بازار میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات ڈاکو16 لاکھ روپے چھین کر لے گئے تفصیلات کے مطابق پنجگور ڈمب کے رہاٰشی کاروباری شخصیت افتخار سے گن پوائنٹ پر نامعلوم ڈاکوؤں نے چتکان بازار میں سولہ لاکھ روپے کی رقم چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق افتخار کواس وقت گچک منڈی میں لوٹ لیا گیا جب وہ پیسے جمع کرانے قریبی بنک جارہے تھے بازار میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات سے شہریوں میں شدید خوف وہراس پھیل چکا ہے Qadir

اپنا تبصرہ بھیجیں