بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی پیرکے روز بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی بعدازاں متبادل ذرائع سے بجلی بحال کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں