بھارت میں کورونا سے ہلاکتیں 2 ہوگئیں

کرناٹک میں ابھی تک کورونا وائرس کے کل 11 معاملے سامنے آئے ہیں۔ ریاست میں بدھ کےروز کورونا وائرس کے سبب 76 برس کے ایک شخص کی موت بھی ہوگئی ہے۔ جبکہ کرونا سے ایک دن میں دوسری ہلاکت کی خبر بھی سامنے اگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں