اوستہ محمد میں موٹر سائیکل چھیننے پر مزاحمت، فائرنگ سے نوجوان زخمی

اوستہ محمد (یو این اے) سٹی تھانہ کے حدود میر واہ روڈ پردن دھاڑے ڈاکووں نے نوجوان زاہد علی سے موٹر سائیکل چھننے کی کوشش کی مزاحمت پر فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی کر کے موٹر سائیکل لے گئے زخمی کو طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ریفر کیا گیا امن امان کی حالت جوں کا توں غریب طبقہ سخت پریشان ہیں انتظامیہ بے بس ہیں کیونکہ کہیں بھی ریٹ نہیں کر سکتے اگر جاتے ہیں تو وہاں بڑے لوگ منع کرتے ہیں کہ ان کا قبائلی جھگڑے ہیں جبکہ وہ بھی قانون کو مطلوب ہیان ان پر بھی نہیں چھوڑا جاتا ہے پولیس بے بس ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں