نوشکی میں جعلی نوٹ پھیلانے والے گروہ کا اہم رکن گرفتار
نوشکی (نامہ نگار) پولیس کی کامیاب کارروائی، شہر میں جعلی نوٹ پھیلانے والے گروہ کا اہم رکن گرفتار، جعلی ہزار روپے کے متعددجعلی نوٹ برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نوشکی کی ہدایت پر نوشکی پولیس نے شہر میں جعلی پھیلانے والے گروہ کے اہم رکن عبدالمطلب سکنہ نوشکی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک ہزار کے درجنوں جعلی نوٹ برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا پولیس کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ گروہ کا سربراہ کوئٹہ سے جعلی نوٹ لاکر ہمیں دیتا ہیں جھنیں ہم مختلف دکانوں سبزی فروشوں کو اصلی نوٹ کی جگہ دیں کر انھیں چھونا لگاتے ہیں۔
Load/Hide Comments


