مند میں چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل، مبینہ قاتل گرفتار

مند (نمائندہ انتخاب) چھریوں کے وار سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا، مبینہ قاتل گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق مند سورو میں ایک شخص نے چھریوں کی وار سے عزیز احمد ولد محراب کو قتل کر دیا مند پولیس نے بروقت کارروائی کرکے مبینہ ملزم صابر کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں