سبی اور دکی میں بارش سے موسم خوشگوار

سبی:سبی میں تیز ہواہوں کیساتھ بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار ہوگیا تفصیلات کے مطابق سبی شہر میں گزشتہ روز ہونے والی بارش نے گرمی کا زور توڑ کر موسم خوشگوار کردیا جس کے باعث شہریوں نے عید کی خریدار ی کے لئے بازاروں کا رخ کر لیا جبکہ منچلوں نے بارش کا انجوائے کرنے کے لیے ناڑی گاج،اخوندبابا اور دیگر پیکنک منانے کارخ کر لیا۔دریں اثناء دکی شہر وگردنواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔بارش کیوجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں