خضدار سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

خضدار(صباح نیوز)خضدار سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد، خضدار کے علاقے ویر کھڈڑی کے مقام سے ایک نوجوان شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے، زرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان کی لاش شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں