کیچ میں ٹریفک حادثہ، اسکول پرنسپل بیٹے سمیت جاں بحق

کیچ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ میں روڈ حادثے میں پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل بیٹے سمیت جاں بحق روڈ حادثہ بلیدہ کراس کے مقام پر پیش آیا جہاں کار گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔ موٹر سائیکل سوار رڑن پبلک اسکول میناز بلیدہ کے پرنسپل عبدالحمید اور ان کا کمسن بیٹے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں