کوئٹہ ،ڈاکوئوں نے تاجرسے اسلحہ کی نوک پر 62لاکھ روپے لوٹ لیے
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں شاوکشاہ روڈ کراس پر مسلح افراد نے تاجر کو 62لاکھ روپے سے محروم کردیا۔زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مسجد روڈ پر واقعہ گارمنٹس کی دکان کا مالک محمد زبیرنقدی لے کر موٹرسائیکل پر کواری روڈ بینک میں جمع کرانے جارہا تھاپٹیل روڈ اور شاوکشاہ روڈ کراس پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار اسلحے کے زور پر نقدی چھین کر فرار ہوگئےگوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


