حکومت لوکل ڈومیسا ئل سے متعلق انکوائری کیساتھ ساتھ قانون سازی کرے،بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ :بلوچستان ہائیکورٹ میں لوکل ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اجرا کیس کی سماعت چیف جسٹس جمال مندو خیل اور جسٹسں نزیر لانگو نے کیس کی سماعت کی عبدالباسط,ایڈووکیٹ جنرل ارباب طاہر,عدالت میں پیش ہوے، ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں بتایاحکومت نے وویریفکیشن کارروائی شروع کی ہوئی ہےہماری کوشش ہے کہ معاملہ کی شفافیت قائم رہے اس موقع چیف جسٹس بلوچستان جسٹس جمال مندو خیل نے کہا کہبلوچستان حکومت لوکل ڈومیسائل سے متعلق مکمل انکوائری کرےلوکل ڈومیسائل کے اجراء کی مکمل انکوائری کروائی جائےکسی کی حق تلفی نہیں چاہتے, کوئٹہ ;بلوچستان حکومت لوکل ڈومیسا ئل سے متعلق انکوائری کیساتھ ساتھ قانون سازی کرے تاکہ لوگوں کی مشکلات کم ہوں, عدالت کے ریمارکس دیتے ہوے کہا کہیہ کام جتنی جلد ممکن ہو بہتر ہے تاکہ ہمارے تحفظات دور ہوں,عدالت نے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں