افغانستان ، گاڑی مکان سے ٹکراگئی ،11افراد جاں بحق

کابل(صباح نیوز) افغانستان کے صوبہ فاریاب میںگاڑی بے قابو ہوکر ایک رہائشی مکان سے ٹکرا گئی ،11افراد جاںبحق اور 4 زخمی ہو گئے۔صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات و ثقافت، مولوی شمس الدین محمدی نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے شہر میمانہ شہر میں ایک گاڑی بے قابو ہو کر ایک رہائشی مکان کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں