تمپ، نوجوان نے خودکشی کرلی

تمپ(نامہ نگار)گزشتہ رات گومازی میں نوجوان نے خودکشی کرلی،لیویز ذرائع کے مطابق نوید ولد جان محمد نامی شخص نے نخلستان میں کھجورکے درخت سے گلے میں پھندا ڈال کر لٹکایامذکورہ شخص نشہ کا عادی بتایاجاتا ہے،لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں