پنجگور میں ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب)نجگور کے علاقے پھل آباد( جورکان کور ) سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پھل آباد جورکان کور سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے لیویز ذرائع کے مطابق جسم پر گولیوں کے نشانات ,لاش کو شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں