گلستان، فائرنگ سے جیلانی آغا اور ان کے بھائی زخمی

کوئٹہ،گلستان میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سید جیلانی آغا اور ان کے بھائی زخمی کوئٹہ منتقل اطلاعات کے مطابق گلستان کے علاقے لاجور میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سید جیلانی آغا اور ان کے بھائی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی

اپنا تبصرہ بھیجیں