بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہوگا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کلسہ پہر چار بجے ہوگا۔اجلاس میں مالی سال 2024-25کے بجٹ پر اراکین اسمبلی بحث میں حصہ لیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں