کوئٹہ ،ہزارگنجی سبزی منڈی میں آتشزدگی کے باعث متعدد دکانیں خاکستر
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی سبزی منڈی میں آتشزدگی کے باعث متعدد دکانیں خاکسترہو گئی ، زرائع کے مطابق ہزارگنجی سبزی منڈی میں آتشزدگی کے باعث متعدد دکانیں خاکستر ہو گئی ، آتشزدگی کے باعث کھڑی گاڑیاں اور متعدد موٹرسائیکل بھی آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ آگ لگنے کے وجہ تاحال سامنے نہ آسکی ، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔
Load/Hide Comments


